تجسس

سفر کرو کہ تجسس کی بھوک مٹ جائے.

سفر کرو کہ تجسس کی بھوک مٹ جائے.

سفر کرو کہ تجسس کی بھوک مٹ جائے.

سفر کرو کہ تجسس کی بھوک مٹ جائے.

سفر کرو کہ تجسس کی بھوک مٹ جائے.

سفر کرو کہ تجسس کی بھوک مٹ جائے.

سفر کرو کہ تجسس کی بھوک مٹ جائے.

سفر کرو کہ تجسس کی بھوک مٹ جائے.

سفر کرو کہ تجسس کی بھوک مٹ جائے.

سفر کرو کہ تجسس کی بھوک مٹ جائے.

ریاضی اور سائنس
اردو میں

تجسس اس امید کے ساتھ بنایا گیا ہے کہ ایک دن جدید سائنس، ریاضی اور اس سے جڑے تمام علوم کے بارے میں ساری معلومات اردو میں موجود ہوں گی، اور اس کے ساتھ ساتھ اس یقین کے ساتھ کہ اس مستقبل کے حصول کے لیے ہمیں آج سے کام شروع کرنا ہو گا۔

سکون سے شکم آگہی نہیں بھرتا۔

سکون سے شکم آگہی نہیں بھرتا۔

سکون سے شکم آگہی نہیں بھرتا۔

سکون سے شکم آگہی نہیں بھرتا۔

سکون سے شکم آگہی نہیں بھرتا۔

سکون سے شکم آگہی نہیں بھرتا۔

سکون سے شکم آگہی نہیں بھرتا۔

سکون سے شکم آگہی نہیں بھرتا۔

سکون سے شکم آگہی نہیں بھرتا۔

سکون سے شکم آگہی نہیں بھرتا۔

کیونکہ علم،

ہم سب کی

میراث ہے

ہمارا مشن

جدید فزکس اور ریاضی پر تحقیق بہت لمبے عرصے سے یا تو انگریزی میں، یا دیگر یورپی زبانوں میں کی گئی ہے، لہزا ان علوم کے زیادہ تر تحقیقی پیپر انہی زبانوں میں موجود ہیں۔ تجسس اس حقیقت کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ اس یقین کے ساتھ کہ کائنات ریاضی کے سوا کسی زبان کو ترجیح نہیں دیتی، کہ علم ہم سب کی میراث ہے۔

ہمیشہ کے لیے مفت

کیونکہ علم ہم سب کی میراث ہے۔

اینیمیٹڈ وضاحتیں

ایکوئیشنز کو چلتا ہوا دیکھیں۔

چنٹو

ریاضی، آپکی زبان میں

سب ویڈیوز اردو میں۔

ویڈیوز

سب سے نئی

ویڈیوز

نئی ویڈیوز کے بارے میں آگاہ رہنے کے لیے

سبسکرائب کریں اور انسٹاگرام پر فالو کریں